ڈاکٹر کے۔پی۔شمس الدین ترورکاڈ
انعامات و اعزازات"
(۱)۲۰۰۹
میں تامل ناڈو اردو اکیڈمی نےبرائےاردو معلمی اور اردو تحقیق کے لیئے اعزازازی ایوارڈ
(۲)۲۰۱۱
میں "سہردیا ایوارڈ" ترشور کیرا
(۳)۲۰۱۲
میں سعودی عرب یانبو کیرالا مسلم کلچرل سینٹر کمیٹی کی جانب سے کیرالا میں بہترین اردو خدمات کے لیئے ایس۔ایم۔سرور ایوارڈ
(۴)۲۰۱۳
میں تامل ناڈو اردو پبلیکیشن اور تامل ناڈو اردو لٹریری ایسوسیشن کی جانب سے پروفیسر سید عبدالوہاب بخاری ایوارڈ
(۵)۲۰۱۳
میں ترورکاڈ اے۔ایم۔ہائی اسکول مینیجنگ کمیٹی کا کے۔علوی حاجی اینڈومنٹ ایوارڈ
(۶)۲۰۱۴
میں عالمی یوم اردو کے موقع پر تلاشیری مسلم ایسوسیشن (کیرالا) کا موسی ناصح ایوارڈ
(۷) ۲۰۱۵
میں عالمی یوم اردو کے موقع پر اردو ڈولپمنٹ آف انڈیا(دہلی) کا بابائے اردومولوی عبدالحق ایوارڈ
(۸)۲۰۱۶
میں مسلم یوتھ لیگ ملاپرم کا کے۔ایم ۔سیتی صاحب ایوارڈ
(۹) ۲۰۱۷
میں انجمن فروغ اردو وانمباڈی(تامل ناڈو) کا فروغ اردو ایوارڈ
(۱۰) ۲۰۱۷
کیرالا مسلم کلچرل سینٹر کمیٹی ابوظہبی کی جانب سے علامہ اقبال اردو ایوارڈ
(۱۱) ۲۰۱۹
مئ تری فورم(کالیکٹ) کی جانب سے مئ تری ایوارڈ
(۱۲) ۲۰۱۹
میں انجمن روح ادب مسلم بورڈنگ ہاوس الہ آباد یونیورسٹی کی جانب سے کیرالا میں اردو زبان وادب کی خدمات کے لئے جنگ بہادر سمع اللہ خان ایوارڈ
(۱۳) ۲۰۲۲
میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے کالیکٹ اسٹیڈی سینٹر کی جانب سے کیرالا میں اردو خدمات کے لئے مولانا آزاد اردو ایوارڈ
(۱۴) ۲۰۲۳
میں کے۔ایس۔ٹی۔یو کا کولاتور مولوی ایوارڈ
(۱۵)۲۰۲۳
میں سہ ماہی ادب سلسلہ کا مشرف عالم ذوقی ایوارڈ
(۱۶)گلوبل رائٹرز ایسوسیشن' اٹلی کی جانب سے "گرینڈایوارڈ"
(۱۷)بے مثال ادبی خدمات کے لیئے "بلھے شاہ گولڈ میڈل2025
" پیش کیاگیااور معراج سخن کے خطاب سے نوازا گیا
No comments:
Post a Comment