Al Waris Muhammed Ashiq


ہمیں نیک راستہ آپ نے دکھایا ہے


دنیا میں آدمی کا اکلوتا اچھا ہے مال کے پیچھے دوڑنا

ادمی خدا اور اقا رسول کو بھول کر اجنبی سے عشق کرتا ہے

قیامت اور چھوٹی زندگی کی معرفہ ہو کر بھی غلط پر وقت بتاتے ہیں ۔

 کتنا برا بات ہے

اپ ہم کو راستہ دکھایا

لیکن چنا غلط بہت نے

زندگی کا مقصد وقت کے ساتھ جینا ہے

اگر وقت کو کھویا تو زندگی کھو جاتا ہے

جینا ہے تو خدا اور آقا رسول کے لیے جینا ہے 

جو بھی اسے چھوڑ کر قدم اٹھایا بے

 بے شک نار انتظار کرتا ہے اس قدم کے لیے


  الوارث محمد عاشق



No comments:

Post a Comment